Sunday, March 8, 2020

صبح سویرے قیامتِ صغریٰ ٹوٹ پڑی، مسافر کوچ دریائے سندھ میں گرگئی، متعدد افراد جاں بحق

صبح سویرے قیامتِ صغریٰ ٹوٹ پڑی، مسافر کوچ دریائے سندھ میں گرگئی، متعدد افراد جاں بحق
راولپنڈی سے اسکردو جانے والی مسافر کوچ دریائے سندھ میں گرگئی اور بیس افراد جاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق راولپنڈی سے اسکردو جانے والی مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں گرگئی۔

کوچ روندو کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی، کوچ میں پچیس افراد سوار تھے۔ بیس افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں: گلگت بلتستان کے علاقہ چلاس میں تاریخ کی پہلی ڈکیتی

گزشتہ دنوں گلگت بلتستان میں واقع قصبے میں تاریخ میں پہلی بار گن پوائنٹ پر ڈکیتی ہوئی ہے، جس میں 5 ڈاکوؤں نے ملازمین کو رسیوں سے باندھ کر شاپنگ مال میں لوٹ مار کی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TNbBnX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times