Sunday, March 15, 2020

امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے اہم قدم اٹھالیا، صدر ٹرمپ خود بھی حیرانی کا شکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے شرح سود صفر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

امریکی فیڈرل ریزرو نے کہاہے کہ700 بلین امریکی ڈالر مالیت کے ٹریژری بونڈز بھی خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں کمی کردی، فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں 0.00سے0.25 فیصد تک کمی کی گئی۔

فیڈرل ریزرو کاکہنا ہے کہ امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے شرح سود میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے، 700 بلین امریکی ڈالر مالیت کے ٹریژری بونڈز بھی خریدنے کا فیصلہ کیاہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے فیصلے کو خوش آئند قراردے دیا، صدر ٹرمپ کاکہنا ہے کہ بہت خوشی ہوئی، مجھے اسکی توقع نہیں تھی،فیڈرل ریزرو کو مبارکباد دیتا ہوں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U55ZWm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times