Wednesday, March 4, 2020

پی ایس ایل کی کرکٹ کے میدان میں دبنگ انٹری آئی پی ایل کو لے ڈوبی، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

مودی سرکار کی نااہلی اب کرکٹ کے میدان میں بھی نظر آنے لگی۔
مودی سرکار کی نااہلی اب کرکٹ کے میدان میں بھی نظر آنے لگی۔

ملک میں معاشی نمو سست ہونے کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم بھی آدھی کردی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم بھی آدھی کردی تاہم اس بار فاتح سائیڈ کو 20 کے بجائے صرف 10 کروڑ روپے ملیں گے، اسی طرح رنر اپ کو اب سوا 6 کروڑ جبکہ تیسری اور چوتھی پوزیشن کی حامل ٹیمیں 4.375 کروڑ فی کس وصول کریں گی۔

واضح رہے کہ اخراجات بچانے کیلیے ہی اس بار آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب بھی نہ سجانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32SLrV5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times