Tuesday, March 24, 2020

فیصل آباد کے باسی کرلیں احتیاط، کورونا نے پنجے گاڑنے شروع کردیئے۔۔۔ تشویشناک خبر آگئی

فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا ہے
فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا، شہری نے پرائیویٹ لیب سے ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہناہے کہ فیصل آباد میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا، شہری نے پرائیویٹ لیب سے ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ مریض کے اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب بھر میں 14 روز کا جزوی لاک ڈاؤن ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس: پنجاب میں 14 روز کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

واضح رہےکہ گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بتاتے ہوئے کہا کہ اب تک 246 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39gpvop

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times