Monday, March 9, 2020

خواجہ سعد رفیق کی حالت تشویشناک، مسلم لیگ نواز نے فوراً عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق
پیراگون اسکینڈل میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل) ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق جیل میں بیمار پڑ گئے۔

جیل سپرنٹینڈنٹ نے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو اسپتال میں داخل کروانے کے لیے درخواست دائر کردی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو گلے میں شدید تکلیف ہے اور جیل میں ان کا علاج ممکن نہیں۔

دجیل سپرٹنڈنٹ کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت سروسز اسپتال میں خواجہ سعد رفیق کو داخل کروانے کی اجازت فراہم کرنے کا حکم دے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Iv9d07

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times