
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے سے بڑھ کر 159.50 روپے کا ہوگیا ۔
دو روز میں انٹر بینک میں ڈالر 83 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیں: جان لیوا وائرس کے اثرات معیشت پر جھلکنے لگے، ڈالر مہنگا اورکاروبار ٹھپ
گزشتہ روز کاروبار ی ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 33 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 159 پر فروخت ہورہا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JdZU4W
0 comments: