
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے والا 22واں میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔
پی ایس ایل 5 میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جو بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔
میدان گیلا ہونے کے باعث ٹاس میں تاخیر کی گئی ہے امپائرز 3 بجے میدان کا معائنہ کریں گے جس کے بعد کھیل کے آغاز کا فیصلہ کیا جائے گا۔
جب کہ دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہوں گے جو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39BqZL4
0 comments: