Sunday, March 15, 2020

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 187رنز کا ہدف دیدیا

 ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز
پی ایس ایل میں آج آخری دو گروپ میچ کھیلے جائیں گے، ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز جبکہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 187رنز کا ہدف دیدیا

چاروں ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کر لیں، دونوں شہروں کے خالی میدانوں میں کرکٹر اِن ایکشن ہوں گے۔

ہر ٹیم کا کا ٹارگٹ صرف سیمی فائنل میں پہنچنا ہے، میچز اپنی اہمیت کی وجہ سے توجہ کا مرکز ہیں۔

 ٹاپ فور میں رسائی نے مقابلوں کو سنسنی خیز بنا دیا۔

پاکستان سپر لیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں، آج لاہور اور کراچی میں میدان لگے گے، سرفہرست ملتان سلطانز اور سرپرائز کم بیک کرنے والے لاہور قلندرز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

قذافی اسٹیڈیم میں پہلا مقابلہ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔

دن کا دوسرا اور آخری گروپ میچ شہر قائد میں شیڈول ہے، کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TS2tQo

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times