کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوگئی۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 154.50 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.60 روپے میں دستیاب تھا۔
اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 154.40 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
مزید پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ نے دیا کاروباری افراد کو سرپرائز۔۔۔ مزید تفصیلات آگئیں
واضح رہے کہ جمعے کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 455 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2wh8Pzo
0 comments: