
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ صدر مملکت کا حقیقت میں کرکٹ اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کے جذبات و احساسات کی عکاس ہے۔ بلاشبہ اس مرد میدان کی خدمات پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لئے ناقابل فراموش ہیں۔“
پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں یہ اعزاز پشاور زلمئی کے حصے میں ایا کہ اسکے کپتان ڈیرن سمی کو حکومت پاکستان کی جانب سے اعلے ترین سول ایوارڈ سے نوازا گیا۔ھم اللہ تعالی کے بارگاہ میں سجدہ شکر کے ساتھ ساتھ اپنے چاھنے والوں اور حکومت پاکستان کے اس عزت کے لئے شکر گزار ھیں. https://t.co/19mDHgJ5E1
— Javed Afridi (@JAfridi10) February 22, 2020
جاوید آفریدی کا اپنے دوسرے پیغام میں کہناتھا کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں یہ اعزاز پشاور زلمی کے حصے میں آیا کہ اسکے کپتان ڈیرن سمی کو حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ہم اللہ تعالی کے بارگاہ میں سجدہ شکر کے ساتھ ساتھ اپنے چاہنے والوں اور حکومت پاکستان کے اس عزت کے لئے شکر گزار ہیں۔“
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37Ppabm
0 comments: