Wednesday, February 19, 2020

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست پر سماعت ملتوی

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست کی سماعت ملتوی
عدالت نے سابق وزیراعظمشاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے 24 فروری تک ملتوی کر دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ طبعیت کی ناسازی کے باعث چھٹی پر ہیں جس کی وجہ سے لیگی رہنماؤں کے کیسز کی سماعت نہیں ہوئی۔

ہائی کورٹ کا دورکنی بینچ 24 فروری کو ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

 

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2P9KClf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times