Monday, February 24, 2020

بینکوں کی نامزد شاخیں آج سے حج درخواستوں کی وصولی شروع کریں گی

بینکوں کی نامزد شاخیں آج سے حج درخواستوں کی وصولی شروع کریں گی
وزارت بینکوں مذہبی امور کی تمام نامزد بینکوں کی تمام شاخیں آج سے حج درخواستیں وصول کرنا شروع کریں گی۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی اور وزارت کی جانب سے تمام مجاز بینکوں کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ ہفتہ اور اتوار کو بھی حج فارم وصول کیے جائیں گے۔

حج درخواست فارم کو کمپیوٹرائزڈ اور آسان بنایا گیا ہے جبکہ حج درخواست فارم سے حلف نامہ ختم نہیں کیا گیا۔

 

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37Spwyh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times