Friday, February 7, 2020

سپرپاور امریکا کا غرور خاک میں ملا دیا، جاسوس طیارے کے سارے کوڈ حاصل کرلیے، ویڈیو جاری

سپرپاور امریکا کا ٖغرور خاک میں ملا دیا، جاسوس طیارے کے سارے کوڈ حاصل کرلیے
ایرانی حکام نے تباہ کردہ امریکی ڈرون کا ملبہ نمائش کے لیے پیش کر دیا۔ جدید جاسوسی آلات سے لیس طیارہ خصوصی صلاحیتوں کا حامل تھا۔ ایرانی ایروسپیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ طیارے کے کوڈز حاصل کر کے اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

ایرانی ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی نے امریکی ڈرون ایم کیو-4 کے ملبے کی نمائش کے موقع پر کہا کہ طیارے کے تمام کوڈز اور فریکوینسیز حاصل کر لی گئی ہیں۔ ایم کیو-4 ڈرون بہت ہی قیمتی ہے لیکن اب اسے ناکارہ بنا دیاگیا ہے۔

بریگیڈیئر جنرل امیر علی نے کہا کہ ایم کیو فور دنیا کا سب سے بڑا جاسوس طیارہ ہے۔ یہ بہت زیادہ بلندی پر پرواز کرنے کے ساتھ بغیر کسی روک ٹوک کے اپنے معین راستے پر پرواز کر سکتا ہے۔ طیارہ تمام جاسوسی آلات سے لیس ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Sjh1Gs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times