
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 53 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اٹھاون ڈالر پنتالیس سینٹ فی بیرل ہوگئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ دو ماہ کی نسبت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 70ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی، جس کے اثرات پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی ہونگے۔
مزید پڑھیں: سونے کی قیمت سات سال کی بلند ترین سطح پر، تجزیہ کاروں کی مزید پریشان کن پیش گوئیاں سامنے آگئیں
دوسری جانب ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 960روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 93ہزار 500روپے ہوگئی۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 17ڈالر فی اونس اضافہ ہوا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HHDiZU
0 comments: