
پی بی سی حکام کے مطابق مہمان ٹیم پانچ فروری بروز بدھ کی صبح اسلام آباد پہنچے گی ،بنگلہ دیش ٹیم پانچ فروری کو دوپہرڈیڑھ بجے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی، جبکہ چھ فروری کو بھی دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔
پی سی بی کے مطابق پریکٹس سیشن صبح دس بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، دو میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ سات سے گیارہ تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ میچ سات فروری کو صبح دس بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں: سرفراز احمد نے کوچ کا عہدہ سنبھال لیا، مداحوں کیلئے بڑی خبر
سابق کپتان سرفراز احمد اپنے بیٹے کے کوچ بن گئے، سرفراز احمد کے بیٹے کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں سرفراز احمد کی بولنگ پر عبداللہ دلکش انداز میں شارٹ مارتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39e38Az
0 comments: