Wednesday, February 19, 2020

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقع

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقع
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،ترکی کے ساتھ معاہدوں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں گیس اور بجلی کے بلوں کا معاملہ بھی زیربحث آئے گاجبکہ مشیر خزانہ دالوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2wrTQm8

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times