
جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو طلب کرلیا، چیئرمین پیپلزپارٹی کو 13فروری کو طلبی کا سمن جاری کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پرذاتی کمپنی کےلئے1 اعشاریہ 22 ارب روپے جعلی اکاوَنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے، چیئرمین نیب نے انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی۔
جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو طلب کرلیا، چیئرمین پیپلزپارٹی کو 13فروری کو طلبی کا سمن جاری کیا گیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کو زرداری گروپ کمپنی کا2008سے2019تک تمام ریکارڈ لانے کی ہدایت کی گئی ہے، نیب راولپنڈی نے زرداری گروپ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکی فہرست بھی مانگ لی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2viCvf2
0 comments: