پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کراچی پہنچ گئے
۔ڈین جونز نے کہا کہ مداح آئیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے کہا ہے پشاور زلمی کے خلاف پہلے مقابلے کے لیے ہم تیار ہیں۔
ڈین جونز نے کہا کہ میں نیلی جرسی پہننے کے لیے بے قرار ہوں، آپ کے خوبصورت شہر کراچی آنے پر بہت خوش ہوں۔
کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ شائقین کپتان عماد وسیم، بابر اعظم اور اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HCkT0F
0 comments: