Sunday, February 16, 2020

ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا کبڈی فائنل دیکھے گی

ایم سی سی کی ٹیم نے پاک بھارت کبڈی ٹاکرا دیکھنے کے خواہش کی جسے پی سی بی نے منظور کر لیا۔
پاکستان کے دورے پر آئی مالی بورن کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل ٹاکرا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ایم سی سی کی ٹیم نے پاک بھارت کبڈی ٹاکرا دیکھنے کے خواہش کی جسے پی سی بی نے منظور کر لیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ کمار سنگا کارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھے گی۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل آج پنجاب اسٹیڈیم میں ہو گا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uNofe8

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times