Thursday, February 27, 2020

والدین کی کوششیں رنگ لے آئیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی اسکولز مالکان کیخلاف فیصلہ سنادیا

اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی اسکولز کو فیسوں میں اپنی مرضی کے اضافے سے روکتے ہوئے فیسوں میں اضافے کا اختیار پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کے حوالے کردیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نجی اسکولز کے خلاف فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے نجی اسکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا۔

ہائی کورٹ نے نجی اسکولز کی فیسوں کے تعین کا اختیار پیرا کو دے دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ پیرا نجی اسکول کی فیسوں کے تعین کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے سے رہنمائی لے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/389Nk0u

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times