Friday, February 21, 2020

آپریشن ردالفساد کو 3سال مکمل، پاک آرمی نے دہشت گروں کی نیندیں حرام کردیں

آپریشن ردالفساد کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں
پاکستان آرمی نے ہر میدان میں دہشت گروں کی نیندیں حرام کردیں اور آپریشن ردالفساد کو 3 سال مکمل ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں آپریشن رد الفساد 22 فروری 2017ء کو شروع ہوا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت ظاہر ہوں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہاکہ ہم اپنے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہمارے شہید ہمارا فخر ہیں۔

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ ملکی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V9sdZv

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times