
اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز میں آگ لگ گئی فایئر برگیڈ عملہ کی طرفسے آگ پر قابو پانے کے لیے کوشیشں جاری۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے لاج اے 302 میں اور ایم کیو ایم کے سینیٹر خوشبخت شجاعت کے لاج میں بھی لگی۔
آگ اے بلاک کے تیسرے فلور پر لگی، آگ پر قابو پانے کی کوششیںیں جاری۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2P2ySki
0 comments: