Saturday, January 11, 2020

نون لیگ میں بڑی دراڑ آگئی، ایم این ایز اور سینیٹرز کی بڑی تعداد کا بڑی سیاسی شخصیت سے رابطہ

نون لیگ
ن لیگ میں انتشارکاخدشہ،13 ایم این ایز اور3 سینیٹرز کے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار سے رابطے اور ملاقاتیں۔

پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لئے بغیر آرمی ایکٹ میں حمایت پر ن لیگ میں انتشارکاخدشہ ہے۔

ن لیگ کے اکثرارکان قومی اسمبلی اورسینیٹرز پارٹی قیادت کے فیصلے پر برہم ہیں۔

ذرائع نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن متعدد ارکان قومی اسمبلی اورسینیٹرز نے آرمی ایکٹ میں حمایت پر اعتماد پر نہ لینے پرسابق لیگی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار سے رابطے اور ملاقاتیں کی ہیں۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے 13 ایم این اےز اور3 سینیٹرز نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار سے رابطے اور ملاقاتیں کیں،لیگی ارکان پارلیمنٹ نے خواجہ آصف کے کردار پر بھی تحفظات کا اظہارکیا۔

لیگی ارکان کاکہناتھا کہ وقت اورحالات نے ثابت کیاآپ کا موقف درست تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39ZJGbJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times