
تفصیلات کے مطابق حمزہ نے برطانیہ کے برمنگھم میں انگلینڈ کے یوسف شیخ کو فائنل میں ہرا کر ایونٹ کا انڈر 15 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
فیڈریشن (پی ایس ایف) کے صدر نے کہا کہ اس شاندار فتح کے ذریعے پاکستانی پرچم کو طویل عرصے کے بعد بین الاقوامی اسکواش میدان میں لگایا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ اور پاکستان اسکواش فیڈریشن ملک میں اسکواش کے فروغ کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
واضح رہے کہ چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بھی حمزہ خان کو ڈنلوپ برٹش جونیئر اوپن 2020 جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں: بابراعظم رواں سال کس انگلش کاﺅنٹی سے کھیلیں گے؟ تفصیل اس خبر میں
پاکستانی بیٹسمین نے گزشتہ سیزن میں اسی ٹیم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کے 12میچز میں 578 رنز بنائے تھے، ان میں ہیمپشائر کے خلاف ناقابل شکست 102 رنز کی اننگز بھی شامل تھی، ان کا اوپنر ٹام بینٹن کے ساتھ اچھا تال میل سمر سیٹ کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرتا رہا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FqTfm6
0 comments: