
صج کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ سے بڑی خوشخبری آگئی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا،دن کے شروع میں ہی 100انڈیکس میں 850پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے برعکس آج سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہاہے،صبح کاروباری دن کا آغاز41,357.56سے ہوا جو بڑھتا ہوا42,207.77تک جا پہنچا جس سے بازارحصص میں 850پوائنٹس کا اضافہ ہوا دیکھا گیا۔اس وقت 100انڈیکس42,207.77پر ٹریڈ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36CU3Ai
0 comments: