
اس کیفیت میں انسان کے سر میں درد کی ٹیسیس اٹھتی ہیں، کچھ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے۔ کچھ لوگوں کو قے اور متلی کی کیفیت بھی ہونے لگتی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ لوگوں کو اس کیفیت میں ستارے یا جلتی بجھتی تیز روشنیاں دکھائی دیتی ہیں۔ ہر انسان میں مائگرین کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے۔ کچھ کو چند منٹ تکلیف رہتی ہے جبکہ کچھ افراد کو یہ درد گھنٹوں تک رہتا ہے۔
تحقیق کے مطابق آدھے سر کا درد 16 سال سے 40 سال تک کی عمر کے لوگوں میں زیادہ ہوتا ہے۔
آیو ویدرک اور طبِ یونانی میں کریلے کو ذیابیطس سمیت کئی ادویات کے علاج میں برسوں سے استعمال کیا جارہا ہے۔ اب میسوری کی سینٹ لوئی یونیورسٹی کی پروفیسر رتنا رے اور ان کے ساتھیوں نے کریلے کے مفردات (ایکسٹریکٹس) کشید کرکے انہیں کینسر کے مریض چوہوں پر آزمایا تو ان میں سرطان کا پھیلاؤ سست پڑا اور رسولیوں کی افزائش بھی بہت کم ہوگئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/388WjzE
0 comments: