
ایس بی پی کے مطابق شرح تبادلہ کا تعین مارکیٹ طلب ورسد پرکرتی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق شرح تبادلہ دراصل ادائیگیوں کے توازن پرتو ہے۔
فارورڈریٹ کا تعین، سپاٹ اور دو مدتوں کے شرح سود سےہوتا ہے۔ ایس بی پی کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام میں شرح تبادلہ کا ہدف مقررنہیں ہے۔ وضاحتی بیان میں مزیدکہاکہ آئی ایم ایف رپورٹ میں شائع ہونے والی شرح تبادلہ مفروضہ ہے، فنڈرپورٹ میں شائع کئی گئی شرح تبادلہ اندازے نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں: کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر نے پاکستانی عوام کو خوشخبری دیدی، برسوں کا انتظار اب ختم
یاد رہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کی واضح کمی ہوگئی۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.30 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.70 روپے میں دستیاب تھا۔
اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 154.90 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35HKEGb
0 comments: