
ذرائع کے مطابق اداکارہ سعدیہ امام نے اپنے شوہر کے کہنے پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعدیہ امام کا موقف ہے ازدواجی زندگی اور بچے میری ترجیح ہیں۔ شادی کے بعد شوہر نے اجازت دی تھی تو میں نے اداکاری کی۔ خاوند کی اجازت ہو گی تو شوبز میں کام کروںگی۔
مزید پڑھیں: اب اگلا قدم کیا۔۔۔؟ رابی پیرزادہ نے مداحوں کا دل خوش کردینے والا اعلان کر دیا
شوبز سے کنارہ کشی کے بعد دینی طریقے سے زندگی گزارنے والی رابی پیرزادہ کا بڑا اعلان۔ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیر زادہ ان دنوں اپنی زندگی دینی طریقے سے گزار رہی ہیں جبکہ فراغت والے لمحات میں جلد ہی اپنی خطاطی کی نمائش کریں گی خوبصورت فن پارے سوشل میڈ یا پر شیئر کر دئیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق اداکارہ رابی پیر زادہ ایک ویڈیو شیئر کیں اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ خطاطی کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ رابی پیر زادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ جب اللہ کے راستے پر چلتے ہیں تو اللہ خود راستہ دکھاتا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2G2CVZ7
0 comments: