
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آبادکے علاقہ باندھی میں ٹڈی دل سے بچاو کیلئے سپرے کرنے والا چھوٹا جہاز اچانک گرکر تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے اس پر سوار دونوں پائلٹس دم توڑ گئے۔
ٹڈی دل کی وجہ سے سیکڑوں ایکڑ فصلیں متاثرہوئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد پریشان تھی، تاہم اس پریشانی سے بچنے کی کوشش میں دوقیمتی جانیں بھی ضائع ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیں: غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز میں ہوگئی غفلت، مسافر بال بال بچ گئے۔۔۔۔ لاہور کے مقامی ہسپتال منتقل
تاشقند سے آنے والی پرواز ایچ وائی 463 لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر رہی تھی کہ اس دوران دوایئرہوسٹس توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور پھسل کر گر پڑیں۔واقعے پر طیارہ کے پائلٹ نے لاہور ایئرپورٹ پر سول ایوسی ایشن کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور پوری صورتحال سے آگاہ کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RlWhOb
0 comments: