
عراقی دارالحکومت بغداد کےگرین زون میں 2 راکٹ حملے کیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بغداد کے گرین زون میں حملہ ایرانی حملے کے تقریباً 24 گھنٹے بعد کیا گیا، دھماکوں کے بعد خطرےکے سائرن بجائے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گرین زون میں امریکاسمیت کئی ملکوں کے سفارت خانے واقع ہیں تاہم راکٹ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36Ah0E4
0 comments: