
سعودی عرب کی عوام کیلئے خوشخبری آگئی ہے کیونکہ واٹس ایپ پر صارفین کو کال کی محدود سہولت فراہم کی گئی ہے۔
کمپنی نے ’کال 2‘کے نام سے ’التراسل الفوری ایپلی کیشن‘ میں نئی خصوصیات کا اضافہ کیا ہے۔ اس کی بدولت آئی او ایس ایپل سسٹم والے موبائل سیٹس رکھنے والے موصول ہونے والی کال کا جواب دے سکیں گے۔
صارف وصول ہونے والی کال براہ راست مسترد کرسکتا ہے تاہم کال ریسیو کرنے کی صورت میں اسے پہلی جاری کال مکمل بند کرنا ہوگی۔ صارف کو نئی کال ہی میں خود کو مصروف کرنا ہوگا۔ واٹس ایپ کی نئی خصوصیت ایک کال سے دوسری کال کے درمیان منتقل ہونے کی سہولت فراہم نہیں کرتی۔ واٹس ایپ کمپنی کے مطابق ابتد امیں کال ٹو ایپل سیٹس تک محدود ہوگی۔
اینڈرائڈ گوگل سسٹم والے موبائل سیٹ رکھنے والوں کو اس سہولت میں کچھ وقت لگے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36p1R89
0 comments: