
سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی ،حادثے میں ٹرین کا ڈرائیور جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، سرگودھا ٹرین حادثے میں ٹرین کا انجن پٹری سے اتر کر الٹ گیا جس سے سرگودھا راولپنڈی ٹریک بند ہو گیا اور ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو عملہ حادثے کی جگہ پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں: لوگوں کی محافظ ڈالفن فورس اب خود بھی محفوظ نہیں، افسوس ناک خبر آ گئی
یاد رہے کہ لاہور کے علاقے محمود بوٹی بند روڈ فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا، 22 سالہ محسن کوگردن میں گولی لگی، تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RxvrUP
0 comments: