Wednesday, December 11, 2019

مصروفیات کی بنا پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی، اور کس شہر کیجانب ہوگئے روانہ؟ اہم خبر آگئی

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی، آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پشاور روانہ ہو گئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آج اہم پریس کانفرنس کرناتھی ، جس میں ملکی سلامتی صورتحال،کشمیر اور دیگراہم معاملات پربریفنگ دینی تھی۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس ہوئی تھی ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، اہم کور کمانڈرز کانفرنس سات گھنٹے سے زائد جاری رہی اور روایت کے برعکس کور کمانڈرز کانفرنس کی پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی،آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورپشاور روانہ ہو گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38oAugi

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times