
مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4اعشاریہ 5 ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 40کلومیٹر اورمرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیں: شدید زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی اور ہلاک ہوئیں، جانیے اس خبر میں
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں البانیہ میں شدید زلزلے نے تباہی مچادی زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور لوگ ملبے تلے دب گئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YeqS2T
0 comments: