Monday, December 16, 2019

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بیرونی دشمنوں کو کیا پیغام دیا؟ تہلکہ خیز خبر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا اور بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کرسکتا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی 5 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، سانحے کے شہداء اور غمزدہ خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

 



آرمی چیف نے کہا کہ اے پی ایس سانحہ کے پانچ مجرموں کو فوجی عدالتوں نے پھانسی دی اور دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا، ہم متحد ہوکر پاکستان کے پائیدار امن اور خوشحالی کی جانب گامزن ہیں۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایک ایسی فوج کا چیف ہوں جس کے جوان ملک کی خاطر جان نچھاورکرنےکوتیار ہوتے ہیں اور ملک کے



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RYrOHD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times