
جسے دیکھ کر جی متلانے لگے تاہم آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ اس طریقے سے فون واقعی ان لاک ہوجاتا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ کام پہلی بار امریکی لڑکی جیسیکا برنیئر نے کیا۔ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں موجود تھی جہاں اس نے اپنے فون پر تھوک کر اسے ان لاک کیا۔
اس کے بوائے فرینڈ ریان ٹیٹو نے اس کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر پوسٹ کر دی جو آن کی آن میں وائرل ہو گئی۔ اس ویڈیو کے ساتھ اگرچہ ریان ٹیٹو نے لکھا کہ ”آج کے بعد میں اپنی گرل فرینڈ کو لے کر باہر نہیں نکلوں گا۔“ تاہم لوگوں نے جیسیکا کی اس حرکت کا ازخود تجربہ کیا اور کامیاب ہونے پر اپنی ویڈیوز بنا کر یوٹیوب، ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز پر پوسٹ کرنے لگے۔ ایک صارف نے یوٹیوب پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ نہ صرف اپنا فون اس طریقے سے ان لاک کرتا ہے بلکہ اپنے سٹیپ چیٹ اکاﺅنٹ میں بھی تھوک کر سائن ان ہوتا ہے۔ یہ لوگ فون ان لاک کرنے کے لیے اپنے لگائے گئے پاس ورڈ کے ہندسوں پر باری باری تھوکتے ہیں۔ جس ہندسے پر یہ تھوکتے ہیں وہ ٹائپ ہو جاتا ہے اور بالآخر فون ان لاک ہو جاتا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PUoo7s
0 comments: