
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ایک بار پھر تردید کردی ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دراصل یہ اکاونٹ کس کا ہے اور اسے کون چلا رہاہے۔
ٹویٹر پر کچھ لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ یہ اکاونٹ دراصل کس کا ہے اور اسے کو ن چلا رہاہے۔
چوہدری سجاد نامی ایک ٹویٹر صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اکاونٹ کوئی قاری ثنا اللہ نامی شخص چلا رہا ہے۔ وینا ملک کی ایک پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ’وینا مجھے پتہ ہے یہ کس کا اکاونٹ ہے اور میرے پاس اس کا پکا ثبوت بھی ہے چند ماہ پہلے اس بندے نے مجھے ایک ٹویٹ بھیجی تھی کہ پلیزمیری ٹویٹ آرٹی کرو اور اپنی ٹیم گروپ سے بھی کروادو وہ ٹویٹ تواس نے ڈیلیٹ کردی مگراسکے نشان میرے ڈی ایم میں آج تک پڑے ہیں،یہ قاری ثناءاللہ کا اکاونٹ ہے ہینڈل دیکھیں‘
یو ٹیوب پر فلاپ شو کرنے والے انکل یہ جعلی اکاونٹ ھے ویسے تو آپکی خبروں کی سچائ کا معیار پورے پاکستان کو پتہ ھے??? مگر بتانا یہ تھا کہ اگر آپکی اس بہن کے پاس خان صاحب کی کوئ ویڈیو ھوتی تو تم جیسوں نے منہ مانگی قیمت دے کر اب تک خرید لینی تھی۔۔۔!!! pic.twitter.com/A3rV0ea2Sd
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) December 30, 2019
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tiFN0y
0 comments: