
دوران کاروبار100انڈیکس میں 185.85 پوائنٹس تک کا اضافہ ہواہے۔ کاروباری دن کے آغاز پرہنڈرڈ انڈیکس 41,048.35تھا جو بڑھ کر41,234.20تک پہنچ گیاتاہم اس وقت ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر کم ہوکر41,194.70پر ٹریڈ کررہا ہے۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر مزید 3 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 155.10 روپے کا ہوگیاہے۔
مزید پڑھیں: ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عوام پریشان
یاد رہے کہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید ایک ہزار روپے اضافے سے فی تولہ 87 ہزار 900 روپے اور 10 گرام 857 روپے بڑھ کر 75 ہزار 360 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، فی اونس نرخ 15 ڈالر اضافے سے 1505 ڈالر ہوگئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EXsPbe
0 comments: