Saturday, December 21, 2019

امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ نے تلاوتِ قرآنِ پاک کر کے سب کو حیران کر دیا

گلوکارہ جینیفر گروٹ
امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

گلوکارہ جینیفر گروٹ نے گزشتہ روز فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ مصر سے تعلق رکھنے والے معروف قاری محمد صدیق ال منشاوی کے انداز میں قرآن پاک کی سورہ البقرہ کی آیات 285 اور 286 کی تلاوت کرتی نظر آرہی ہیں۔

 

جینیفر نے اتنے خوبصورت انداز میں قرآن پاک کی تلاوت کی کہ لوگ سحر زدہ ہوکر رہ گئے۔ ویڈیو کے ساتھ جینیفر نے تمام امت مسلمہ کو جمعہ کی مبارکباد بھی دی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3959LWg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times