Sunday, December 8, 2019

عمران صاحب کو دن رات کس کا خیال ستاتا ہے؟ مریم اورنگزیب نے حکومت کی اندرونی کہانی بتادی

مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز پر آج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا، مریم نواز اپنے والد کی تیماردای کیوں نہ کرنے جائیں؟۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور 2درجن ترجمانوں کامسئلہ مہنگائی نہیں، نااہل حکومت کی پریشانی 22 کروڑ عوام نہیں،عمران صاحب کو دن رات صرف (ن)لیگ کا خیال ستاتا ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نوازپرآج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا، مریم نواز اپنے والد کی تیماردای کیوں نہ کرنے جائیں؟ فارن فنڈنگ کیس میں پوری پی ٹی آئی کانام ای سی ایل میں شامل ہوناچاہیئے۔

مزید پڑھیں: شہباز شریف عمران خان سے ہاتھ ملانے کو تیار وزیراعظم کو کیا پیغام بھیج دیا ؟ جانیے اس خبر میں

یاد رہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ ہم وزیر اعظم کے ساتھ خلوص کے ساتھ گفتگو کریں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38fO31v

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times