
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم خوابی اور زیادہ سونے سے برین سٹروک کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔
نیورولوجی کے جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات کو نو گھنٹے سے زائد سونے والے افراد اور وہ جو کم خوابی کا شکار ہیں، ان میں برین سٹروک کا خطرہ پچاسی فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
تحقیق چین کی ہواژونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے کی گئی جس میں اکتیس ہزار افراد کو ریسرچ میں شامل کیا گیا۔
مزید پڑھیں: کیا آپ اکثر رات کو بستر پر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ تو جانیے ایسا کیوں ہوتا ہے اور اسکا تدارک کیا ہے؟
یاد رہے کہ کیا آپ کو اکثر رات کو نیند نہیں آتی یا یوں کہہ لیں کہ آپ بے خوابی کے مریض ہیں؟
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38Mnx07
0 comments: