Wednesday, December 25, 2019

بھارت کا جنگی جنون، دیوا سیکٹر میں فائرنگ سے نائب صوبیدار کنڈیرو، سپاہی احسان شہید: آئی ایس پی آر

دیوا سیکٹرمیں فائرنگ سے نائب صوبیدار کنڈیرو، سپاہی احسان شہید: آئی ایس پی آر
بھارت کا جنگی جنون،ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے۔

پاک فوج کا حاجی پیرسیکٹر میں بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب، آئی ایس پی آر

پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے بھارتی چیک پوسٹ تباہ،آئی ایس پی آر

پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی مارے گئے، آئی ایس پی آر

دیوا سیکٹرمیں پاک فوج کے نائب صوبیدار کنڈیرو، سپاہی احسان شہید،آئی ایس پی آر



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34V6O7I

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times