
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ قائداعظم جنوبی ایشیا کے دوراندیش رہنما تھے، پیپلزپارٹی قائداعظم کے وژن کی حقیقی علمبردار ہے، ان کاکہناتھا کہ شہید بھٹو اور شہیدبی بی نے جدوجہد میں جانیں قربان کیں۔
مزید پڑھیں: بابائے قوم کے یوم پیدائش پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات جاری، عظیم رہنما کو خراج عقیدت پیش
یاد رہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے اپنے پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال نے ایک مرتبہ پھر عظیم قائد کے اس عزم کی توثیق کی ہے کہ انتہا پسند ہندو مسلم اقلیت کو عزت اور وقار کے ساتھ جینے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZjwaLg
0 comments: