لاہور کے علاقے لیاقت آباد فلیٹس کے قریب افسوسناک واقعہ غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹ گیا خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے جان کی بازی ہارنے والوں میں اسحاق، وسیم اور اور ایک خاتون شامل ہے۔زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار جائے وقوع پر پہنچے پولیس نے جائے وقوعہ سے ثبوت اورشواہد اکھٹے کرلیے ہیں۔
مزید پڑھیں: کتنے دنوں بعد لاہور میں ’ اورنج لائن میٹرو ٹرین‘ چلنا شروع ہوجائے گی؟ لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری
یاد رہے کہ وزیراعظم نے خود اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے افتتاح کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا، عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں زیر تعمیر منصوبہ 10 دسمبر کو چلا دیا جائے گا، اس منصوبے کی وجہ سے پنجاب حکومت کو سالانہ اربوں روپے کا خسارا ہوگا، منصوبے کے خسارے کو کم کرنے کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35S32fZ
0 comments: