Wednesday, November 27, 2019

حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس

حمزہ شہباز اثاثہ جات کیس
حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔


ملزم حمزہ شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ احتساب عدالت کے منتظم جج امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے۔ نیب کی طرف سے سپیشل پراسیکیویٹر اور نیب تفتیشی عدالت میں پیش ہوں گے۔ حمزہ شہباز کے وکیل امجد پرویز بھی عدالت کے روبرو پیش ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37HUxpC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times