
کے پی، فاٹا اور پاٹا سے متعلق مالی امور کے حوالے سے فیصلے، عامر منظورکی پی ٹی وی ایم ڈی تعیناتی کی شرائط کی منظوری اور پاکستان اکادمی ادبیات کے چیئرمین کی تقرری کی منظوری بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
کابینہ چیئرمین آرڈننس فیکٹریز بورڈ کی تقرری کی منظوری دے گی۔
اجلاس میں ہیلتھ کیئرریگولیشنز ایکٹ کے تحت بورڈ آف اتھارٹی کے ارکان کی نامزدگی اور ہیلتھ کئیر فیسیلیٹیزمینجمنٹ ایکٹ 2019 کی منظوری دی جائے گی۔
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 3 سال کے دوران حج پالیسی کی تیاری میں درپیش مشکلات کا جائزہ لیا جائے گا۔ پوسٹل لائف انشورنس کو پبلک پرائیویٹ کمپنی بنانے کی منظوری بھی اجلاس کے ایجنڈے کاحصہ ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33hf29b
0 comments: