Tuesday, November 19, 2019

ثنا میر نے انگلینڈ کی سیریز سے قبل بڑااعلان کردیا

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ال راؤنڈر ثنا میر
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور ال راؤنڈر ثنا میر نے انگلینڈ کی سیریز سے قبل بڑااعلان کردیا ثنا نے کہا ہے کہ وہ کچھ وقت کیلئے بین الاقوامی کرکٹ سے الگ ہو رہی ہیں۔

خاتون کرکٹر ثنا میر نے عالمی کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے انہیں مستقبل کے حوالے سے بہترہے انہوں نے بتایا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریزمیں حصہ نہیں لیں گی.

امیدہے ٹیم انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائے گی۔ انہوں نے کہا ان کی نیک تمنائیں تمام خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں واضح رہے کہ ثنا میر ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹس لینے والی سپنر باؤلر کا ریکارڈبھی رکھتی ہیں۔

مزید پڑھیں: آسٹریلیا کے معروف کھلاڑی پرکیوں پابندی عائد کردی گئی آپ بھی جانیےاس خبرمیں



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QzsT88

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times