Thursday, November 7, 2019

کرتارپور راہداری کے بعد مودی سرکار ہوگئی کنگال سرکار۔۔۔ اہم خبر نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی
موڈیز نے بھارتی معیشت کی رینکنگ منفی کر دی، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی معیشت درست سمت پر گامزن نہیں اور بھارتی معیشت کی غلط سمت قرضوں میں اضافہ کرے گی۔

موڈیزنے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کردی ہے، موڈیز کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹس کے مطابق بھارتی معیشت درست سمت پر گامزن نہیں، بھارتی معیشت کی غلط سمت قرضوں میں اضافہ کرے گی۔ بھارتی اداروں کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، مالی مشکلات کے باعث خسارہ اور قرضوں میں اضافہ ہوگا، بھارتی معیشت کی غلط سمت سے قرضوں میں اضافہ ہوگا اور بھارت میں مالی مشکلات کے باعث قرضوں میں اضافہ ہوگا۔

موڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے بعد بھارتی اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں 150پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور 40500کی سطح پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NQx9xd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times