
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہااے آروائی نیوز نے پنجاب اور کے پی کے میں پولیو، ایڈز ، ڈاکٹرز پر تشدد اورکے پی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے کو سرکاری ملازمت دیئے جانے جیسے مسائل کو نظرانداز کیا اور اندھا دھند دوسرے چینلز کی پیروی کرتے ہوئے مجھ پربہتان باندھنے میں لگا ہواہے۔انہوں نے کہاوہ یا تو الزامات ثابت کریں یا پھر معافی مانگیں۔
They selectively choose to target me and concoct stories rather than ask the federal govt why it isn’t procuring dog bite vaccines ??
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) November 15, 2019
#PatheticJournalism
آصفہ نے اپنے دوسرے ٹویٹ میں کہا کہ مخصوص چیزوں پر جھوٹی کہانیاں ان سے منسوب کی جا رہی ہیں اس کی بجائے وفاقی حکومت سے ویکسین فراہم کا کہا جائے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/377lR0o
0 comments: