
امریکہ نے وینزویلا میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے لئے کیوبا کے وزیر داخلہ جولیو سیزر گاڈریلا بارمیجو پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ وینزویلا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں کیوبا کے وزیر داخلہ جولیو سیزر گادریلا بارمیجو پر پابندی عائد کی گئی ہے اور…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2prT4CH
0 comments: